Wednesday, October 12, 2016

Surah Al-Kawthar - Khutbat e Kamalia

Surah Al-Kawthar – Khutbat e Kamalia


Tashreef Surah Al-Kawthar by Hazrat Maulana shah Mohammed Kamal ur Rahman Sahab Damat Barkatuhum.


تشریح سورۃ الکوثر – خطباتِ کمالیہ سلسلہ نمبر ۱۱


 


مفسرِقرآن حضرت مولانا شاہ محمد کمال الرحمٰن صاحب دامت برکاتہم


 



لو گو ں کے ذہن میں یہ رہتا ہے کہ مو لو ی صاحب ہمارے رشتہ د ارو ں پر کچھ سحر کا اندیشہ ہے اور بعض لو گ کہتے ہیں کہ صاحب ہمارے رشتدارو ں میں حا سد ین کا اندیشہ ہے اور ہمارے اوپر کسی کی نظرِ بد کا اندیشہ ہے شیا طین و جنات کا اندیشہ ہے اور بہت سارے لو گو ں کو دشمنوں کا اندیشہ ہے کیا کر نا چا ہئے حق تعا لی نے فر ما یا کہ یہ دو حکم پو رے کر دیں با قی کی ذمداری میری ہے یہ ہے تیسری آیت تمہار ے دو کام باقی اے میرے حبیب ﷺ ( انّ شا نئک ھو الابتر ) جو بھی آپ کا دشمن ہو گا اس کو مٹا نا میرا کام ہے بحث اس سے نہیں چا ہے وہ ذات کایا صفات کا یا أٰلِ محمد کا دشمن ہو اس کو مٹا نا میرا کام ہے اے میرے حبیب جو آپ کے دشمن ہو ں گے چا ہے وہ ظا ہری دشمن ہو ں


Surah Al-Kawthar

Surah Al-Kawthar


یا با طنی دشمن ان کا نا م و نشا ن ختم ہو جا ئیں گے دیکھنا ہو تو دیکھ لو ابو جہل کو دیکھنا ہو تو دیکھ لو ابو لہب کو دیکھنا ہو تو دیکھ لو دنیا بھر کے نمر و دو ں کو فر عو نو ں کو اورھا مانو ں کو اللہ سے بغا وت کر نے والے اور حضرت محمد ﷺکے سا تھ دشمنی کر نے والے دیکھ لو ان لو گو ں کا کیا حشر ہو گیا قیا مت تک کے جتنے بھی انسان جو اللہ رب العز ت کے حقو ق کو ادا کر تے رہیں گے ان کے دشمنو ں کا قلع قمع کر نا ان کو بے حیثت کر دینا اور ان کو کیفر کردار تک پہو نچا دینا یہ اللہ تعا لی کی ذ مہ د اری ہے تو آقا ئے دو جہا ں ﷺ کے لئے یہ بر کت وابستہ ہے اب وہ آیت ہم کو کیو ں سنا ئی گئی وہ یہ بتلا نے کے لئے کہ حضور اکرم ﷺ کی بر کت سے اس کا فیض ان دو اعما ل کے سا تھ تم سے بھی مر بو ط ہو گا اس آیت کے سا تھ ایک ادنیٰ منا سبت کی بنیا د پر انظبا ط عملی میں جو کام ہمارے ذمہ میں ہے ہم وہ کام پو را کر یں گے تو پھر اللہ تعا لی با غیو ں کی بغا وت کو بھی ختم کر یں گے اور حا سدو ں کے حسد کو بھی ختم کر یں گے شر یرو ں کی شر ارتو ں کو بھی ختم کر یں گے دشمنو ں کی دشمنی کو بھی ختم کر یں گے نظرِ بد ڈا لنے والو ں کی نظرِ بد کے اثرا ت کو بھی ختم کر یں گے ۔   Click Here to Read full Article



 



Surah Al-Kawthar - Khutbat e Kamalia

No comments:

Post a Comment