Sukoon e Dil – Khutbat e Kamaliya
Lecture by Grand Sufi Hyderabad Deccan, Hazrat Maulana Shah Mohammed Kamal ur Rahman Sahab Damat Barkatuhu.
سکونِ دل – خطباتِ کمالیہ سلسلہ نمبر ۱۳
مفسرِقرآن حضرت مولانا شاہ محمد کمال الرحمٰن صاحب دامت برکاتہم
محتر م بز رگو اور عزیز سا تھیو اور پر دہ نشین معزز خو اتین اور بہنو!
اس مجلس میں ہمیں آپ سے تین با تیں کہنی ہیں اس واسطہ بھی یہ آخری مجلس ہے اور اس لئے بھی کہ سلسلہ سے متعلق ہے اور اس لئے بھی کہ ما حو ل متقا ضی ہے ۔سب سے پہلی با ت آپ حضرات سے عر ض کر نے کی یہ ہے جو در حقیقت پو رے عا لم انسانی کے لئے ایک دعو ت ہے اور ایک ایسی چیز کا تذکرہ جس کے لئے پوری دنیا حیران و سر گر داں ہے کیا مر د کیا عو رتیں کیا کا لے کیا گو رے کیا امیر کیا غریب کیا منصب کار و عہد ہ دار سارے کے سارے لو گ بے چین ہیں امیر امیری میں بے چین ہے اور غریب غریبی میں بے چین ہے ایک صحت مند انسان جسما نی صحت کے باوجو د بے چین رہتا ہے ایک بیمار آدمی اپنی بیما ریو ں کی الجھنو ں میں گر فتا ر رہتا ہے لکھ پتی ہو کڑو ڑ پتی ہو لیکن عمو ماً یہ با ت دیکھی جا رہی ہے آپ کا بھی اپنا مشا ہد ہ ہو گا تجر بہ ہو گا بیت رہی ہو گی کہ سارے لو گ الا ما شا ء اللہ بے چینی کا شکا ر ہے سکو ن کسی کو میسر نہیں ۔
Click here to Read full Lecture

Sukoon-e-Dil – An Urdu book Written by Shah Kamal Sahab, Sukoon e Dil, Dil ka Sukoon, sukoon e dil ki dua, sukoon e qalb ki dua, sukoon e qalb ka wazifa, sukoon e dil ke liye,
Sukoon e Dil - Khutbat e Kamaliya
No comments:
Post a Comment