Aqeemus Salat – Khutbat e Kamaliya
Lecture by Grand Sufi Hyderabad Deccan, Hazrat Maulana Shah Mohammed Kamal ur Rahman Sahab Damat Barkatuhu.
اقیمو آلصلوۃ – خطباتِ کمالیہ سلسلہ نمبر ۱۲
مفسرِقرآن حضرت مولانا شاہ محمد کمال الرحمٰن صاحب دامت برکاتہم
لو گ پو چھتے ہیں نماز سے کیا ہو تا ہے؟ ہم یہ کہتے ہیں کہ نماز سے کیا نہیں ہو تا، پھر دنیا میں کچھ بھی کیو ں نہیں ہو رہا ہے نماز سے ؟تو اس کی وجہ ہم ہیں ہماری کمز و ریا ں ہیں نماز تو اسی قو ت کے سا تھ مو جو د ہے والد صاحب ؒ (شاہ صوفی غلام محمد صاحبؒ)فر ما تے تھے کہ ما چس کی ایک کا ڑی ایک اندھیری کو ٹھڑی میں اندھیری رات میں کا لے پتھر پر ایسے ما حو ل میں اگر کو ئی آدمی ما چس کی کا ڑی جلاتا ہے تو وہا ں پر بھی اندھیرا اجا لے میں تبد یل ہو جا تا ہے اندھیرا ختم ہو جا تا ہے اجا لا آجا تا ہے ایک ما چس کی کا ڑی جو بالکل بے جا ن ہے اس کے سر ے پر ایک چھو ٹا سا مسالہ لگا ہو ا ہے جب وہ اپنا اثر جگا تی ہے تو اتنا انقلا ب آجا تا ہے تو یہ لا الہ الا اللہ محمد الر سو ل اللہ کا کہنے والا جب یہ اپنے رب کے آگے سجد ے میں اپنا سر رگڑے تو کو ئی اثر نہ ہو یہ کیسے ہو سکتا ہے اپنی کمی ہے ۔ اپنے ایمان و عمل کا جا ئز ہ لینا ہے جو اللہ اور اس کے رسو ل سے وا بستہ ہے مصا ئب کے رہتے ہو ئے وہ محفو ظ ہے احتسا بِ نفسِ خو یش کے ساتھ اپنا اپنا احتسا ب کر نا چا ہئیے کہ میں اپنے آقا ء کی کتنی با ت مان رہا ہوں۔ Click here to Read full Lecture
Aqeemus Salat, Reality of Salat, Wa AQEEMU’SALAAH, Iqamat-as-Salât, Aqeem us Salah, Aqeem us Salat,
Aqeemus Salat - Khutbat e Kamaliya
No comments:
Post a Comment