Monday, June 13, 2016

Surah Tawheed - Khutbat e Kamalia

تشریح سورۃ توحید- خطباتِ کمالیہ


 


مفسرِقرآن حضرت مولانا شاہ محمد کمال الرحمٰن صاحب دامت برکاتہم


 


محتر م بزرگو اور عزیز سا تھیو قر آن مجید کے تیسو یں پا رہ کا ایک چھو ٹا سا سو رہ پڑھا گیا اس سو رۃ میں اللہ رب العزت نے اپنے علو م کا بڑا حصہ مند ر ج فر ما یا ہے یہ سو ر ت ایسی سو رت نہیں ہے کہ جس کے با رے میں ہم کچھ نہ جا نتے ہو ں ہم میں سے کم و بیش سبھی اس سو رہ کی ضر و ری تفصیلا ت سے و اقف ہیں لیکن بہت سی مر تبہ ایسا ہوتا ہے کہ سمجھی ہو ئی چیز کو خو د سمجھنا پڑ تا ہے کبھی ایسا بھی ہو تا ہے کہ سمجھا نے و الو ں کو خو د سمجھنے کی ضر و ر ت پڑتی ہے

کبھی آدمی یہ محسو س کر تا ہے کہ میں نے اس کے با رے میں مکمل طو ر پر علم حا صل کر لیا لیکن تفصیل و تحقیق کے بعد اس با ت کا اندا زہ ہو تا ہے

کہ ہما رے علو م میں ابھی بہت تشنگی ہے اور بہت کچھ تفصیل طلب حقیقتیں بھی مو جو د رہتی ہیں جن کو ہمیں اچھی طر یقہ سے سمجھ لینا چا ہیے

یہ چھو ٹی سی سو رت ایک رکو ع اور چا ر آیتو ں پر مشتمل ہے احۃ الکتا ب سے تعبیر کر تے ہیں۔ Read More

Surah Tawheed – Khutbat e Kamalia


Mufassir e Quran Hazrath Maulana Shah Mohammed Kamal ur Rahman Sahab DB, Son and Successor of Sultan ul Aarifeen Hazrath Sufi Sahab.


Surah Tawheed

Surah Tawheed


Read Online




Surah Tawheed - Khutbat e Kamalia

No comments:

Post a Comment