فضائلِ بسم اللہ
مفسرِقرآن حضرت مولانا شاہ محمد کمال الرحمٰن صاحب دامت برکاتہم
ایک مرتبہ حضرت نبیِ کریم ﷺ تشریف فرما تھے ایک لڑکی دوڑ تی ہو ئی آئی دستر خوان بچھا ہو ا تھا راوی یہ کہتا ہے ایسا محسو س ہو رہا تھا وہ لڑکی بھاگ نہیں رہی خود سے بلکہ اسکو بھگا یا جا رہا تھا جب وہ دوڑتی ہو ئی آکر کھا نے پر جھپٹ پڑی اور کچھ لیکر کھا نا چا ہتی تھی تو حضو ر ﷺ نے اس کا ہا تھ مظبو طی سے اپنی گرفت میں لے لیا اور اس کے بعددیکھتے ہی دیکھتے ایک دیہاتی شخص آیاوہ بھی اسی طر ح بھا گ کر ٹو ٹ پڑا جیسے کو ئی بہت بھوکا آدمی جو بڑی تنگی والے حالات کا شکا ر رہا ہو اس نے بھی اس کھا نے کے بر تن سے کچھ لیکر کھا ناچاہا تو حضور اکرم ﷺ نے اسکا بھی ہا تھ پکڑلیا اور پھر ارشا د فر ما یا قسم اس خد ائے پا ک کی جس کے قبضہ میں محمد ﷺ کی جا ن ہے اس بچی اور دیہا تی کے ہا تھ کے ساتھ ساتھ شیطا ن کا ہا تھ بھی میرے ہا تھ میں ہے پھر فرما یا جب کسی کھا نے اور پینے کی جائز چیز پر بسم اللہ الر حمن الر حیم نہیں پڑھا جا تا تو شیطا ن کو اس با ت کی اجا زت ہو تی ہے کہ کھا نے میں اور اس پا نی کے پینے میں شر یک ہو جائے اسی لئے میں نے ان کا ہا تھ پکڑ کر شیطا ن کو ذلیل کر کے وا پس کر دیا ہے اب بسم اللہ الر حمن الر حیم کہکر آپ نے کھا نا او رپینا شر و ع فر ما یا او رکہا کہ اب شیطا ن کا حصہ ملنے والا نہیں ہے ۔Read More
Fazail e Bismillah – Khutbat e Kamalia
Maulana Shah Mohammed Kamal ur Rahman Sahab DB
Fazail e Bismillah- Khutbat e Kamalia
No comments:
Post a Comment