باعثِ تخلیقِ کائنات
مفسرِقرآن حضرت مولانا شاہ محمد کمال الرحمٰن صاحب دامت برکاتہم
حضر ت کعبِ احبا رؓ کی روایتو ں میں ہے یا اور بھی بعض صحا بہ کر امؓ روایت فر ما تے ہیں جس میں دو چا ر ر و ایتو ں کے ذر یعہ سے اس با ت کا اشا رہ ملتا ہے جس میں جنا بِ ر سو ل اللہ ﷺ کے با رے میں اللہ پا ک نے اپنا منشہ ظا ہر فر ما یا کہ اے میر ے حبیب ﷺ آپ با عثِ تخلیقِ کا ئنا ت ہیں اس کو مفسر ین اور محد ثین حضر ات نے بعض رو ایا ت کی رو شنی میں جو با ت بتا ئی ہے اس کا خلا صہ اس قد ر ہے حضر ت عمر ابن خطا بؓ کی رو ایت ہے حضو ر ﷺ نے ار شا د فر ما یا جس وقت حضر ت آدم ؑ کو پید ا فر ما یا اور ان کے جسدِ عنصر ی میں روح ڈالی دو روایتیں ہیں ایک رو ایت تو اس طر ح کی کہ جب ان کی آنکھیں کھلیں اور نظر پڑ ی تو عر شِ معلّیٰ کے پائے پر یا پیشا نی یا بلند یو ں پر کلمہ طیبہ لکھا ہو ا دیکھا لا الہ الا اللہ محمد الر سو ل اللہﷺ تو حضر ت آدمؑ ارشا د فر ما تے ہیں میں نے یہ سمجھا اللہ پا ک نے اپنے اس نام کے سا تھ ایک اور مبا ر ک نام بھی لکھا ہے معلو م یہ ہو تا ہے کہ یہ اللہ کے بہت ہی زیا د ہ محبو ب ہیں بہت چہیتے ہیں بہت زیا دہ بر گزیدہ اور مصطفی او ر مجتبیٰ ہیں، تو فر ما یا کہ ہا ں تم نے سچ کہا اور فر ما یا با ت یہ ہے کہ اگر ان کو میں پید ا نہ کر تا یہ آپ ہی کی او لا د میں ہیں مگر سید الانبیا ء ہیں آپ ہی کی اولا د میں سے ہیں مگر سید الاو لین و الاٰخر ین ہیں ان ہی کو پید ا کر نا میر ا منشہ تھا اگر میں ان کو پید ا نہ کر تا تو پھر آپ کی بھی پید ائش نہ ہو تی اس بنیا د کو سا منے ر کھ کر بعضے مفسر ین و محد ثین حضر ات حضو ر اکر م ﷺ کی شا ن بتلا تے ہو ئے آپ ﷺ کے تعلق سے فر ما تے ہیں لو لا ک صا حبِ لو لا ک اس کا یہ مطلب نہیں ہے کہ کو ئی قد رتِ مطلقہ ان کو د ی گئی ہے ایسی با ت نہیں ہے بلکہ اللہ پا ک نے اپنے حبیب ﷺ کی شا ن بتا ئی۔ Read More
Bais e Takhleeq e Kainat – Khutbat e Kamalia
Maulana Shah Mohammed Kamal ur Rahman Sahab DB
Bais e Takhleeq e Kainat - Khutbat e Kamalia
No comments:
Post a Comment